طلحہ طالب کی لائیو ویڈیو پر  اداکا رہ ماہر ہ بھی پیچھے نہ رہیں ۔۔دلچسپ جوا ب دے دیا

Jul 28, 2021 | 19:22:PM
طلحہ طالب کی لائیو ویڈیو پر  اداکا رہ ماہر ہ بھی پیچھے نہ رہیں ۔۔دلچسپ جوا ب دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان سو شل میڈیا پر بھی ایکٹو رہتی ہیں۔انہو ں نے ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے طلحہ طالب کی لائیو ویڈیو پر دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق ماہرہ خان نے  طلحہ طالب کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انسٹا لائیو ویڈیو کو ٹوئٹ کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اور جب دل ٹوٹ جائے اور اس وقت افسردہ محسوس کریں لیکن یہ دیکھ کرمسکرانے سے خود کو روک نہیں سکیں گے۔

Look at him ???? pic.twitter.com/wmSu2L7u4C

ویڈیو میں طلحہ  نے اپنے مداحوں اور تمام لوگوں کا جنہوں نے انہیں سپورٹ کیا، ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ کی بدنا می۔۔قریبی دوستوں نے شلپا شیٹھی سے را ہیں جدا کر لیں