پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

Jan 28, 2024 | 16:11:PM
پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذیشان شیخ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے این اے 212 کے اور پی ایس 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ نےپاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے پی ٹی آئی کے این اے 212 کے اور پی ایس 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ نے پی پی پی کی مرکزی رہنماء فریال ٹالپر سے ملاقات کرکے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ میر منور علی خان ٹالپور اور پی ایس 46 کے پی پی پی کے رہنماء سید ذوالفقار علی شاھ کے حق میں دستبردار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کا امیدوار علیم خان کے حق میں دستبردار،آزاد امیدوار نے بھی میدان چھوڑدیا