غروبِ آفتاب کے بعد آج آسمان پر سیاروں کی خوبصورت ترتیب دیکھی گئی

Feb 28, 2026 | 22:33:PM
غروبِ آفتاب کے بعد آج آسمان پر سیاروں کی خوبصورت ترتیب دیکھی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سپارکو نے کہا ہے کہ آج غروبِ آفتاب کے بعد آسمان پر سیاروں کی خوبصورت ترتیب دیکھی گئی۔
 عطارد، زہرہ اور زحل کو غروبِ آفتاب کے فوراً بعد جلد غروب ہو گئے، مشتری نہایت روشن نظر اور چاند کے قریب دکھائی دیا جب کہ یورینس آسمان پر موجود تھا  لیکن آنکھ سے نظر نہیں آیا۔

اِسی طرح نیپچون بھی اس ترتیب میں نظر نہیں آیا ، شہریوں نے غروبِ آفتاب کے فوراً بعد مغربی افق کا مشاہدہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟ تاریخ سامنے آگئی
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: