میرا آنا آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟نواز شریف کا 7 سال بعد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر ارکان اسمبلی سے سوال

Feb 28, 2024 | 16:29:PM
میرا آنا آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟نواز شریف کا 7 سال بعد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر ارکان اسمبلی سے سوال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )نواز شریف کی 7 سال بعد پارلیمنٹ ہاؤس آمد، شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ ن کا استقبال کیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق  سابق وزیر اعظم نواز شریف 7 سال بعد پارلیمنٹ پہنچ گئے ،  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے  نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے سوال کیا کہ میرا آنا آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟انشاء اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا،کوئی مسئلہ نہیں ہے، حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی،تمام مسائل جڑے ہوئے ہیں وہ امید ہے سارے حل ہونگے،پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں نوازشریف نے کہاکہ  خواہش ہے اسمبلی اور سینیٹ مدت پوری کرے۔

یہ بھی پڑھیں :آرمی چیف  سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات