بچوں کو جدید تعلیم سےآگاہ کرنا ناگزیر ہے:وزیراعظم

Feb 28, 2023 | 11:34:AM
 بچوں کو جدید تعلیم سےآگاہ کرنا ناگزیر ہے:وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم نے سکول آن ویلز منصوبے کا افتتاح کردیا،وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ بچوں کو جدید تعلیم سےآگاہ کرنا ناگزیر ہے۔


وزیراعظم نے شجر کاری مہم کاآغاز کردیا،وزیراعظم شہباز شریف نےشجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال24کروڑ سےزائددرخت لگائےجائیں گے،پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے تاریخ کے سب سےبڑے سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔


سیلاب سے بےپناہ جانی و مالی نقصان ہوا،ہماری معیشت کو30ارب ڈالرکا نقصان ہوا،2015میں نوازشریف نے نیشنل فاریسٹ پالیسی شروع کی،ماحولیاتی تبدیلی سے بچنے کے لیےعملی اقدامات کی ضرورت ہے،سرسبزعلاقے کنکریٹ کے جنگل میں بدل رہے ہیں۔