گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے

Dec 28, 2023 | 10:36:AM
گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے گیسٹن گلوک94 سال کی عمر چل بسے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گیسٹن گلوک ارب پتی بزنس مین اور گلوک ہینڈ گن کے موجد تھ،آسٹریا سے تعلق رکھنے والے گیسٹن نے پردوں کے راڈ اور چاقو بنانے سے کام شروع کیا،گیسٹن گلوک کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال کرتے ہیں۔

ان کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکا کے علاوہ دیگر48 ممالک کے اہلکار بھی استعمال کرتے ہیں۔