امیر جےیوآئی ضلع مالاکنڈ مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے 

Aug 28, 2025 | 17:46:PM
امیر جےیوآئی ضلع مالاکنڈ مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے 
کیپشن: مفتی کفایت اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) جمعیت علمائے اسلام ضلع ملاکنڈکے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق مفتی کفایت اللہ 16اگست کو اپنے بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے ،وہ پشاور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، گزشتہ روز انہیں پشاور سے اسلام آباد ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی مستعفی ہو گئے