سابق گورنر چوہدری سرور کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

Sep 27, 2023 | 19:30:PM
سابق گورنر چوہدری سرور کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ے چھوٹے بھائی چوہدری رمضان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر  چوہدری سرور کے  چھوٹے بھائی  چوہدری رمضان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

چوہدری سرور کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل شام ڈیفنس میں ادا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:بیرون ملک گرفتار بھکاریوں میں پاکستان نمبر لے گیا