ہلکی بوندا باندی، ٹھنڈی ہواؤں نے لاہور کا موسم خوشگوار بنا دیا

Nov 27, 2023 | 19:42:PM
ہلکی بوندا باندی، ٹھنڈی ہواؤں نے لاہور کا موسم خوشگوار بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ 

کوٹ لکھپت، گرین ٹاؤن، ٹاؤن شپ کے علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار،ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں بھی خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ،لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری تک ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ 25،آئندہ ہفتے مطلع ابر آلود رہنے کا امکان، کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،ہوا میں نمی کی شرح 69 فیصد، 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔

یہ بھی پڑھیں :وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے ایک اور وعدہ وفا کردیا