انڈونیشیا میں چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہوگی

May 27, 2025 | 19:18:PM
انڈونیشیا میں چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)انڈونیشا میں عید کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحی 6 جون کو ہوگی،ملائشیا میں عید کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی 7 جون کو ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں   عید کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الاضحی 7 جون کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں :پی آئی اے کی نجکاری, درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع