حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے عمران خان نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

May 27, 2022 | 17:59:PM
عمران خان بڑا قدم ، اٹھا لیا
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) حکومت کو ٹف دینے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے پشاور میں ہو گا،کور کمیٹی ارکان کو پشاور پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ، کور کمیٹی میں پی ٹی آئی کے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:تیزہوائیں اور بارش۔محکمہ موسمیات خوشخبری سنا دی