وزیرداخلہ محسن نقوی کا دریائے سوات میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہار افسوس 

Jun 27, 2025 | 18:27:PM
وزیرداخلہ محسن نقوی کا دریائے سوات میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہار افسوس 
کیپشن: وزیر داخلہ محسن نقوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہار افسوس کیا  ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں جاں بحق افرادکے لواحقین سےدلی ہمدردی و اظہار تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ المناک واقعہ پر دلی افسوس  اور رنج ہوا ہے۔ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ محسن نقوی کا کہناتھا کہ سوگوار خاندان کے  ساتھ کھڑے ہیں اور تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کےلواحقین کےساتھ ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:معروف کرکٹر پر 11خواتین سے زیادتی کا الزام، بورڈ میں کھلبلی مچ گئی