بنوں :جے یو آئی سب ڈویژن کے سابق جنرل سیکرٹری کو نامعلوم  افراد نے قتل کر دیا

Jul 27, 2025 | 09:30:AM
 بنوں :جے یو آئی سب ڈویژن کے سابق جنرل سیکرٹری کو نامعلوم  افراد نے قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بنوں(24 نیوز ) جے یو آئی سب ڈویژن وزیر کے سابق جنرل سیکرٹری   کو نامعلوم  افراد نے قتل کر دیا ۔

 تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سب ڈویژن وزیر کے سابق جنرل سیکرٹری قتل کو نامعلوم  افراد نے قتل کر دیا ،ڈاکٹر سید ولی کو نامعلوم موٹر کار سواروں نے دراگائی کے علاقے میں قتل کیا۔
ڈاکٹر سید والی خان حالات کی وجہ سے علاقہ چھوڑ کر چشمئی میں رہائش پذیر تھا۔گزشتہ روز کام کے سلسلے میں اپنے آبائی علاقے گئے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے پکڑ لیا۔

 یہ بھی پڑھیں:میچ  کے دوران جھگڑا،گولیاں چل گئیں، کھلاڑی زخمی

مسلح افراد نے ڈاکٹر سید ولی خان کو ان کے اپنے خالی گھر میں لیجا کر قتل کیا۔