نواسی کا کام دیکھ کر امیتابھ بچن  چپ نہ رہ سکے۔۔بڑی بات کہہ ڈالی

Jul 27, 2021 | 11:05:AM
نواسی کا کام دیکھ کر امیتابھ بچن  چپ نہ رہ سکے۔۔بڑی بات کہہ ڈالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی پوتی نویا نیلی نندا اس وقت فلم انڈسٹری سے دور ہیں لیکن ان کی مقبولیت کسی سٹار سے کم نہیں ۔ نویا اپنے والد کے ساتھ اپنے خاندانی کاروبار کو آگے بڑھائیں گی۔نواسی کا کام کو دیکھ کر امیتابھ بچن نے کہا کہ مجھے اپنی پوتی پر فخر  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  نویا نیلی نندا نےخواتین کی صحت کے بارے میں بات کی  انہوں نے لکھا ’’ آئیے خواتین کی صحت کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ آئیے ان مکالموں کو آسان بنائیں اور حل کو مزید آسان بنائیں۔ آئیے اس کے بارے میں بات کرتے رہیں جب تک کہ اس سے متعلق غلط فہمیاں دور نہ ہوجائیں‘‘

 یہ بھی پڑھیںممبئی کرائم برانچ  کوشلپا شیٹی کا چونکا دینے والابیان۔۔
 بار نویا  کے اس اقدام  کی وجہ سے  ان کے نانا امیتابھ بچن ، ماموں ابھیشیک بچن ، دوست سہانا خان اور بہت سے لوگوں کو ان پر فخر محسوس ہورہا ہے۔

امیتابھ بچن نے لکھا ، تم پر فخر ہے نویا، لو یو۔۔ وہیں ان کی والدہ شویتا بچن نے لکھا ، براوو آرا۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان لکھتی ہیں ، امیزنگ۔ ان سب کے علاوہ  شانایا کپور ، سدھانت چترویدی ، مہیپ کپور اور سونالی بیندرے نے پوسٹ پر تبصرہ کیا۔ 
 یہ بھی پڑھیں: دبئی میں بیوی اور17سالہ بیٹی کی موجودگی۔سلمان خان نےخاموشی توڑدی