سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔
دوران سماعت چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کوشش کریں گے آج ہی مختصر فیصلہ سنا دیں، آرڈر کا انتظار کریں۔
یہ بھی پڑھیں:ہانیہ عامر پر شرمناک الزام ،کزن نے حقائق بیان کر دئیے
انہوں نے کہا کہ آج ممکن نہ ہوا تو کل مختصر فیصلہ جاری کریں گے۔