آصف زرداری سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک، اہم رہنماﺅں کو فون کھڑکادیئے

Feb 27, 2021 | 23:21:PM
آصف زرداری سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک، اہم رہنماﺅں کو فون کھڑکادیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق صدر آصف زرداری سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سابق وفاقی وزیر عمر گورگیج سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں سے رابطہ کیا اوربلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگوکی،سابق صدر نے سردار عمر گورگیج کو دیگر پارٹی ارکان اسمبلی سے رابطوں کا ٹاسک سونپ دیا۔آصف زرداری نے کہاکہ پارٹی امیدواروںکی کامیابی کیلئے صوبائی اور قومی اسمبلی ارکان سے رابطے کریں۔