پنجاب کے سینیٹ انتخابات میں نواز لیگ نے حکومت سے مثبت بات چیت کی،فوادچودھری

Feb 27, 2021 | 22:34:PM
پنجاب کے سینیٹ انتخابات میں نواز لیگ نے حکومت سے مثبت بات چیت کی،فوادچودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ پنجاب کے سینیٹ انتخابات میں نواز لیگ نے حکومت سے مثبت بات چیت کی۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مسئلہ ہے کہ بات چیت کاایجنڈاصر ف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے،ملاقات کا ایجنڈافلاں کو باہر جانے دیں ،مقدمات میں ریلیف دیں تک رہتا ہے، فوادچودھری نے کہاکہ خواہش ہے حکومت اوراپوزیشن میں اصلاحات پر بات ہو نہ کہ ذاتی مفادات پر۔