کٹھ پتلی حکومت کوگھربھیج کردم لیں گے، غفورحیدری کاگڑھی خدابخش میں جلسے خطا ب 

Dec 27, 2020 | 18:10:PM
کٹھ پتلی حکومت کوگھربھیج کردم لیں گے، غفورحیدری کاگڑھی خدابخش میں جلسے خطا ب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )مولاناعبدالغفورحیدری نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر تقریب میں خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آج عہد کرنے آئے ہیں کہ کٹھ پتلی حکومت کوگھربھیج کردم لیں گے،حکومتی پالیسیوں سے غریبوں کی چیخیں نکل رہی ہیں،صنعتکاربھاگ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ کارسازواقعہ پرملاقات پربی بی شہید نے کہامعلوم نہیں پھرملاقات ہوگی بھی یانہیں۔آج جن بزدل حکمرانوں سے واسطہ پڑا ہے کاش وہ خود منتخب ہوتے۔شہیدبینظیر نے جس جرات وبہادری کیساتھ آمروں کوللکارا وہ قابل تحسین ہے۔