صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی ؟

Apr 27, 2022 | 19:56:PM
 سونے، قیمت ، کمی
کیپشن:  سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق  ایک تولہ سونا 150 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 32 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونا کی قمیت میں128 روپے کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 169 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر سستا ہوکر 1895 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  عید سے قبل عوام کو بڑاجھٹکا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کردی