بھارت نےپاکستان کیخلاف کاغذی جہاز ثابت ہونیوالے مگ 21 طیاروں ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کر دیا

Sep 26, 2025 | 14:23:PM
 بھارت نےپاکستان کیخلاف کاغذی جہاز ثابت ہونیوالے مگ 21 طیاروں ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی ائیرفورس نےمگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مگ 21طیارت  63 برس تک بھارتی ایئرفورس کا حصہ رہے۔

بھارتی ایئرفورس کو طیاروں کی شدید قلت کا سامناہوسکتا ہے، آئے روز ہونے والے حادثات کے باعث بھارتی مگ ٹونٹی ون اڑتے ہوئے تابوت کے نام سے مشہور ہوگئے تھے۔

 پاکستان کے خلاف 2019 اور 2025کی فضائی جھڑپوں میں مگ ٹونٹی ون پاکستانی شاہینوں کےسامنے کاغذی جہاز ثابت ہوئےتھے۔

مزید پڑھیں:امریکہ میں بھورے رنگ کا ہیرا دریافت کر لیا گیا