وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Sep 26, 2022 | 16:22:PM
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

وزراعظم کی زیر صدارت بدھ کو نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں سیلاب، سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر مشاورت ہوگی۔ پی ایم ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں اعلی عسکری اور سول قیادت بیٹھے گی۔

ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔