جعلی ویزےپر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

Oct 26, 2023 | 11:45:AM
 جعلی ویزےپر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوشہ جعفری)ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی، بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔

ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے مالی سے پاکستان پہنچا تھا ،ملزم کے پاسپورٹس پر مالی کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا،ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے مذکورہ ویزا حاصل کیا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم رضوان کا تعلق کراچی سے ہے،ملزم کو قانونی کاروائی کیلئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔