پاکستان مسلم لیگ ہاؤس وزیر اعلیٰ کیمپ آفس قرار

Oct 26, 2022 | 18:52:PM
پاکستان مسلم لیگ ہاؤس وزیر اعلیٰ کیمپ آفس قرار
کیپشن: مسلم لیگ ہاؤس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان مسلم لیگ ہاؤس کو وزیر اعلیٰ کیمپ آفس قرار دے دیا گیا  ہے۔

پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  ہے جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ہاؤس کو وزیر اعلیٰ کیمپ آفس قرار دے دیا گیا  ہے۔پاکستان مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ پر سکیورٹی کے انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔