اٹھا لے جا ئوں گا تجھے میں ڈو لی میں ۔۔ رخصتی کے بعد دلہن نےانوکھا کا م کر دیا۔۔ویڈیو وائرل

Oct 26, 2021 | 00:44:AM
گلگت بلتستان،دلہن،گاڑی،ڈرائیو
کیپشن: دلہن نے گاڑی خو د ڈرائیو کی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)شادی بیاہ پر دلہن یادولہا کی جا نب سے کو ئی نہ کو ئی ایسی حرکت یا واقعہ سامنے آ جا تا ہے کہ وہ ان کی زندگی کیلئے یاد گار بن جا تا ہے ۔ایسا ہی گلگت بلتستان میں عجب واقعہ پیش آیا جس کی ویڈ یو سو شل میڈیاپر وائر ل ہو ئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی شائقین پاکستانی فتح کی تاب نہ لاسکے ، میچ ختم ہو نے سے قبل حیران کن کام کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

تفصیلات کے مطابق شیئر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی میں رخصتی کے بعد دلہن خود گاڑی چلا کر گھر روانہ ہو ئی او ر اس ویڈیو کو دیکھنے والے بھی اس منظر سے خو ب محظو ظ ہوئے۔یہ ویڈیو ٹو یٹر پر وا ئرل کی گئی جس پر سو شل میڈیا صا رفین دل کھو ل کر دا د دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ اشنا شاہ کی نئی غیر مہذب تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا