ہم اپنے وعدے پر قائم ،کپتان جب کہیں گے اسمبلی توڑ دی جائیگی، مونس الٰہی

Nov 26, 2022 | 21:38:PM
مونس الٰہی، ہم اپنے وعدے پر قائم، عمران خان، اسمبلی توڑ دی جائے گی،
کیپشن: مونس الٰہی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہاہے کہ ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں ،جس دن عمران خان نے کہاکہ اسی دن اسمبلی توڑ دی جائے گی ۔
راولپنڈی جلسے میں عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کے بعد مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ 27 جولائی کو اللہ پاک نے سرخرو کیا اور پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننے ،27 جولائی کے بعد ہم بونس پر چلے رہیں ۔
مونس الٰہی نے کہاکہ ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں ،جس دن عمران خان نے کہاکہ اسی دن اسمبلی توڑ دی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کافیصلہ