پی ٹی آئی کی ریلیاں، سکیورٹی خدشات ، ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

Nov 26, 2022 | 00:32:AM
پی ٹی آئی, ریلیاں، سکیورٹی خدشات ، ہسپتالوں , ہائی الرٹ
کیپشن: پی ٹی آئی کی ریلیاں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہورمیں تحریک انصاف کی ریلیوں کے باعث سکیورٹی خدشات بڑھ گئے،تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی روانگی کے پیش نظر لاہور کے 8 ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

جنرل  ،جناح ،سروسز  اور سر گنگا رام ہسپتال میں ہائی الرٹ،میو ہسپتال،میاں منشی ہسپتال،شاہدرہ  اور چلڈرن ہسپتال میں بھی ہائی الرٹ جاری،ضلعی انتظامیہ نے 8بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا کر نوٹفکیشن جاری کر دیا ۔ہسپتالوں کے میڈیکل سپریٹینڈنٹس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ۔