عمران خان کا آزادی مارچ ختم۔ کونسے راستے کھل گئے

May 26, 2022 | 15:42:PM
دھرنا ختم ، کونسے راستے کھل گئے
کیپشن: دھرنا ختم ، کونسے راستے کھل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد ملک کی اہم شاہرائوں کو کھولنے کا سلسلہ جاری ، انتظامیہ نے کنٹینر اور دوسری رکاوٹیں ہٹانے کا کام تیز کردیا۔

 ٹریفک پولیس کےمطابق بابو صابو انٹر چینج سے ٹھوکر نیاز بیگ کا راستہ کھول دیا گیا ہے۔گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے کا راستہ کھولنے کیلئے بیرئیر ہٹائے جا رہے ہیں۔موٹروے کو دو گھنٹے تک مکمل کھول دیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول نہیں ملے گا۔؟؟ شہریوں کیلئے اہم اعلان