جنوبی افریقا نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

Mar 26, 2023 | 19:54:PM
جنوبی افریقا نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا
کیپشن: جنوبی افریقن بلے باز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جنوبی افریقا نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف پاوور پلے (6 اوورز) میں جنوبی افریقا نے بغیر کسی نقصان کے 102 رنز بنالئے اور یہ ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے بڑا پاوور پلے سکور ہے۔
اس سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد