آج پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی،طارق فضل چودھری

Jun 26, 2026 | 20:36:PM
 آج پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی،طارق فضل چودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری سنا دی۔

طارق فضل چودھری کاکہنا تھا کہ آج پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی،وزیراعظم کی ہدایت  ہے عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو دیا جائے،ان کاکہناتھا کہ پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے کا اثر ہر چیز پر پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: