حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہو گا

Jun 26, 2025 | 22:38:PM
حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عازمین حج 2026 کے لیے اہم خبر، حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔

ذرائع مذہبی امور کے مطابق عازمین حج نامزد بینکوں یا وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کر سکیں گے۔

سعودی ہدایات کے مطابق حج انتظامات بروقت مکمل کرنے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا۔

ذرائع مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ تمام عازمین کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک نے بھی بیان جاری کردیا