سیلفی لینے کا خطرناک طریقہ نوجوان کیلئے سزائے موت بن گیا

Jan 26, 2023 | 12:38:PM
سانپ کے ساتھ سیلفی موت کی وجہ بن گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سانپ کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئےایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان شخص نے سانپ کو گلے میں ڈال کر سیلفی لی اور گلے سے نکالتے وقت سانپ نے ڈس لیا،رپورٹس کے مطابق نوجوان کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ رستے میں ہی دم توڑ گیا۔

مرنے والا نوجوان ایک جوس کی دکان کا ملک تھا۔

ضرور پڑھیں :شادی کی انوکھی تقریب،دلہا دلہن کے رشتہ دار وں میں سونے کا مقابلہ

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ خطرناک جگہوں اور خطرناک طریقوں سے تصاویر لیتے ہوئے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔