صحافی حسنین شاہ قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

Jan 26, 2022 | 16:57:PM
صحافی حسنین شاہ قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
کیپشن: صحافی حسنین شاہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)  نجی ٹی وی رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے مرکزی ملزم عامر بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق حسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامر بٹ کو جیل روڈ سے گرفتار کیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
یاد رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا تھا کہ حسنین شاہ کے قتل میں 3 افراد کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دی