آذربائیجان  میں آتش فشاں پہاڑکتنے ۔۔تعداد جان کرآپ دنگ رہ جائینگے

Jan 26, 2022 | 16:13:PM
آذٓرئیجان میں آتش فشاں پہاڑ کتنے فیصد ہیں
کیپشن: آتش فشاں پہاڑ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں سب سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ آذربائیجان میں پائے جاتے ہیں جن کی مجموعی تعداد 400 کے لگ بھگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت بڑا اضافہ۔۔ کتنے کا ہو گیا؟

تفصیلات کے مطابق  آتش فشاں پہاڑوں کا 30 فیصد آذرئیجان میں موجود ہے ، یہاں مٹی کے آتش فشاں ابلتے رہتے ہیں اور گارے کی موٹی تہہ ہر وقت ان پہاڑوں کے قریب جمی رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو الٹی میٹم دیدیا


آذربائیجان: دنیا بھر میں سب سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ آذربائیجان میں پائے جاتے ہیں جن کی مجموعی تعداد 400 کے لگ بھگ ہے، یہ دنیا کے آتش فشاں پہاڑوں کا 30 فیصد ہیں، یہاں مٹی کے آتش فشاں ابلتے رہتے ہیں اور گارے کی موٹی تہہ ہر وقت ان پہاڑوں کے قریب جمی رہتی ہے#Azerbaijan #MudVolcanoes pic.twitter.com/36KJxFXbFY