فائنل سے قبل ہی ملتان سلطانز کو بڑی خوشخبری مل گئی

Feb 26, 2022 | 21:27:PM
لاہور قلندرز، فائنل، ملتان سلطانز، خوشخبری،
کیپشن: ملتان سلطانز کی ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور قلندرز کے خلاف فائنل سے قبل ملتان سلطانز کو بڑی خوشخبری ملی ہے، آل راؤنڈر ٹیم ڈیوڈ نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر ٹیم ڈیوڈ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ کل کے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
یاد رہے کہ ٹیم ڈیوڈ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کوالیفائر نہیں کھیل سکے تھے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا فائنل کل قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین پر حملہ،روس کو بڑا جھٹکا لگ گیا، 4 یورپی ممالک نے انتہائی اقدام اٹھا لیا