خالد یوسف چودھری کی بطور مستقل جج سپریم کورٹ آزادکشمیر تقرری
کیپشن: آزادکشمیر سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) صدر آزاد کشمیر نے چیئرمین کشمیر کونسل کی ایڈوائس پر خالد یوسف چودھری کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تقرر کردیا ۔
آزاد جموں کشمیر کے عبوری آئین کے تحت سپریم کورٹ کے جج کی تعیناتی کے لئے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے بھی مشاورت لی گئی ۔
جج خالد یوسف چودھری آزاد حکومت میں پہلے ہی سے بطور کسٹوڈین جائیداد متروکہ کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:ایک سال میں ورک ویزا پر برطانیہ آنیوالے کتنے افراد نے سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں؟بڑا دعویٰ سامنے آ گیا