ڈاکٹر عمران فاروق کے دونوں صاحبزادے کراچی پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )ڈاکٹر عمران فاروق کے دونوں صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے استنبول ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل ایشو کی وجہ سے ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت کل صبح کراچی پہنچے گی۔
شمائلہ عمران فاروق کی تدفین کراچی کے سوسائٹی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت مخالف اہم شخصیت کو گولیاں مار دی گئیں
یاد رہے کہ شمائلہ عمران فاروق جمعہ کو لندن کے مقامی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی تھیں۔