ہانیہ عامر سامنے  ہو تو کوئی لڑکا  کیسے نہ رُکے,فیصل قریشی

Dec 26, 2022 | 18:27:PM
ہانیہ عامر سامنے  ہو تو کوئی لڑکا  کیسے نہ رُکے,فیصل قریشی
کیپشن: ہانیہ عامر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ’’کیا ڈرامہ ہے وِدمکرم کلیم ‘‘ کے سیٹ پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے چرچے۔’’ہانیہ عامر سامنے  ہو تو کوئی لڑکا  کیسے نہ رُکے‘‘ فیصل قریشی بھی ہانیہ عامر  کی خوبصورتی کے مداح نکلے۔

ڈرامہ مجھے پیار ہوا تھا کا رویو کرتے ہوئے جج روبینہ اشرف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداکار ڈرامے کے ایک سین میں ہانیہ عامر کو اتنی دیر تک دیکھتا رہا جو بہت عجیب تھا۔ یہ بات سنتے ہی فیصل قریشی ہانیہ عامر  کی خوبصورتی پر   بول پڑے اور کہنےلگے کبھی کسی لڑکے کے دل سے بھی وچھ لیں، سامنے ہانیہ عامر کھڑی ہو تو کوئی کہاں ہٹے گا، اپنی نظریں کیوں ہٹائے گا۔ جس پر شو میں موجود تمام لوگ ہنس پڑے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

  اپنے فیورٹ ڈراموں کا ریویو دیکھنے  کے لیے دیکھنا نہ بھولیے  ہر ہفتے اور اتوار کی رات 10:03 منٹ پر پروگرام" کیا ڈرامہ ہے" ود مکرم کلیم صرف 24نیوز پر۔