امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستا ہو کر 330.33 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.11 روپے سستا ہو کر 282.34 روپے پر آ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.30 روپے پر برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.60 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں :18 سال سے کم عمر بچوں کا ’’جووینائل شناختی کارڈ‘‘ بنوانے کا آسان طریقہ