ویڈیو اپ لو ڈ کرنے کا دورانیہ بڑھے گا یا نہیں۔۔ٹک ٹا ک صا رفین کیلئے اہم خبر

Aug 26, 2021 | 22:41:PM
ویڈیو اپ لو ڈ کرنے کا دورانیہ بڑھے گا یا نہیں۔۔ٹک ٹا ک صا رفین کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک کا اپنے صارفین کے لیے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک صارفین کی ویڈیوز کے دورانیے کو بڑھانے کے لیے اس پر تجربات کر رہا ہے۔  اس سے قبل ٹک ٹاک نے ویڈیو کا دورانیہ گزشتہ برس دسمبر میں 2 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ تک کردیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:بگ با س میں حصہ لینے والی معروف گلو کا ر ہ نے سلمان خا ن اور کر ن جو ہر پر سنگین الزام عا ئد کر دیا

 سوشل میڈیا کے ذریعے کمپنی کے میڈیا کنسلٹنٹ میٹ نورا نے اس دورانیے کو مزید بڑھانے کا اشارہ دیا ہے۔ایسے میں کچھ صارفین کے پاس پانچ منٹ تک کے دورانیے کی ویڈیو کو بھی اپ لوڈ کرنے کا آپشن آرہا ہے، جبکہ بتایا جارہا ہے کہ ابھی یہ عمل تجربات کے مراحل میں ہے جبکہ اس کی کامیابی کے بعد اسے جلد تمام صارفین کے لیے متعارف کروادیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:سلما ن خان بو ڑھے ہوگئے؟۔۔اصل تصاویر نے بھا نڈا پھو ڑ دیا