کراچی: گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار 

Apr 26, 2026 | 14:04:PM
کراچی: گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال 13 ڈی میں 3 سے 4 ملزمان متعلقہ ادارے کے یونیفارم پہن کر آئے تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:دنیا کے امیر ترین ممالک کی نئی فہرست جاری

پولیس نے کہا کہ ملزمان نے اپارٹمنٹ کے احاطے میں چوکیدار اور اس کے بیٹے پر تشدد بھی کیا۔