کراچی سے لاپتہ تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

Apr 26, 2022 | 11:16:AM
کراچی سے لاپتہ تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا
کیپشن: کراچی سے لاپتہ تیسری لڑکی دینار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دینار نے وہاڑی میں اسد عباس نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے جبکہ  پولیس کا دعویٰ ہے کہ لاپتہ لڑکی گھر سے اپنی مرضی سے گئی ہے۔

  لڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست بھی واپس لے لی۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی سے لاپتہ دعا زہرا کا ویڈیو بیان جاری۔ اہم انکشافات

پولیس کے مطابق دینار 22 اپریل کو اپنے گھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کون بنے گاگورنر پنجاب؟؟3 امیدوار سامنے آ گئے