کون بنے گاگورنر پنجاب؟؟3 امیدوار سامنے آ گئے

Apr 26, 2022 | 08:43:AM
 کون بنے گاگورنر پنجاب۔3 امیدوار سامنے آ گئے
کیپشن: کون بنے کا گورنر پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) گورنر پنجاب بننے کی دوڑ میں  پیپلزپارٹی کے 3رہنما شامل ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق فہرست میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود ، رہنما پیپلز پارٹی منور انجم کے بعد سابق چیئرمین اوقاف آصف ہاشمی بھی گورنر پنجاب کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہوگئےہیں.

 یہ بھی پڑھیں:کراچی سے اغواہونیوالی دعا زہرہ کا ویڈیو بیان جاری ۔ حیران کن انکشافات

 آصف ہاشمی ملازمتیں دینے کے الزام میں 2نیب ریفرنسوں کا سامنا کررہے ہیں ،انکے وکیل نے بتایا کہ آصف ہاشمی کو جھوٹے مقدمات میں نامزد کیا گیا تاہم مقدمات اب اس مرحلہ پر آگئے ہیں کہ وہ جلد ضمانت پر رہا ہوجائیں گے کیونکہ ان پر فیصلے محفوظ کرلئے گئے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی دھرنے کی کال ۔۔حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا