اداکارہ مایا علی نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

Sep 25, 2023 | 23:29:PM
اداکارہ مایا علی نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) اداکارہ مایا علی نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق مایا علی کا کہنا ہے کہ ہم لوگ کافی عرصہ سے اکٹھے عمرہ کے لئے کوششیں کررہے تھے اور اب اللہ تعالیٰ نے ہماری دعا سن لی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے اور ان کی زندگی کی ایک سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی کہ انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی ہے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے کہ لالی ووڈ کی نامور اداکارہ ماڈل مایا علی ان دنوں متعدد شوبز پراجیکٹس کر رہی ہیں جبکہ ان کے تین ٹی وی کمرشل بھی ان ائیر ہیں۔