پارا چنار سبزی منڈی میں تیندوانے2افراد کو زخمی کردیا

Sep 25, 2023 | 12:12:PM
پارا چنار سبزی منڈی میں تیندوانے2افراد کو زخمی کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد  )پارا چنار سبزی منڈی میں تیندوا نکل آیا، تیندوا نے دو افراد کو زخمی کردیا محکمہ وائلڈ لائف نے تیندوا کے پکڑ کے پشاور چڑیا گھر منتقل کردیا

وائلڈ لائف حکام کے  مطابق تیندوا گزشتہ روز پارا چنار سبزی منڈی میں 2 افراد کو زخمی کرکے ایک دکان میں گھس گیا تھا، پارا چنار سبزی منڈی کی دکان میں داخل ہونے والا تیندوابحفاظت پشاور چڑیا گھر منتقل کردیا گیا۔

ضرورپڑھیں:پیٹرول سستا؟اوگرا نے بھی آخر کار بیان جاری کردیا

 حکام کا کہنا ہے کہ کافی محنت کے بعد تیندوے کو پکڑ کر پشاور منتقل کیا گیا۔