بہو کا قتل: سینئر صحافی ایاز امیر کو بھی گرفتار کر لیا گیا

Sep 25, 2022 | 00:33:AM
شہزاد ٹائون پولیس، سینئر صحافی ایاز امیر، راولپنڈی سے گرفتار
کیپشن: سینئر صحافی ایاز امیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شہزاد ٹاؤن پولیس نے سینئرصحافی ایاز امیر کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا،ایاز امیر کو سارہ قتل کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے ایاز امیر کو مقدمے میں نامزد کیا تھا،مقدمے میں اب 302 کے ساتھ دفعہ 109 بھی شامل کی گئی ہے،سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر اور انکی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز فنڈز فراہم کرنے پر غور