بھارت سے پاکستان کی جیت کے بعد میمز کے بادشاہ کی نئی تصویر وا ئرل

Oct 25, 2021 | 20:18:PM
مبمز ،بادشاہ،صارم اختر،فوٹو وائرل
کیپشن: صا رم اختر،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارت سے پاکستان کی جیت کے بعد میمز کے بادشاہ صارم اختر کی نئی تصویر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز پاکستان نے بھا رت کو ٹی ٹو نٹی ورلڈ کپ کے میچ میں دس وکٹو ں سے شکست دی تھی۔اس مو قع پر سو شل میڈیاصا رفین نے بہت سی میمز بھی وا ئرل کی تھیں۔تاہم اب میمز کنگ کی نئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مسکراتے ہو ئے دکھا ئی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی شائقین پاکستانی فتح کی تاب نہ لاسکے ، میچ ختم ہو نے سے قبل حیران کن کام کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل