بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ صفر بتائی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تین اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔
زلزلہ کا مرکز شہر سےکےقریب زیر زمین 12کلومیٹر بتایا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 5.92 شدت کا زلزلہ