پارک میں کچرا دیکھ کر صفائی کرنے والے بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا

Nov 25, 2022 | 18:25:PM
 پارک میں کچرا دیکھ کر صفائی کرنے والے بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا
کیپشن: بچے
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد : پارک کو صاف ستھرا رکھنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی چئیرمین سی ڈی اے نے پارک سے کچرا چننے والے دونوں بچوں کو سرٹیفیکٹ سے نوازا ۔

شاہ زین اور راشد پارک میں بیٹھے تھے کچرا دیکھ کر اسے کچرا دان میں پھینکنے لگے ۔دونوں بچوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر چئیرمین سی ڈی اے نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی۔ چئیرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) محمد عثمان  نے کہا کہ ان بچوں کی طرح تمام لوگ صفائی کی عادت اپنائے تو پورا شہر صاف ہو جائے ۔والدین بچوں کو صفائی کی تربیت دے اور خود بھی عملی طور پر شامل ہوں ۔