پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرلیاگیا

May 25, 2022 | 23:16:PM
پی ٹی آئی، رہنما، سابق وفاقی وزیر، حماد اظہر، گرفتار
کیپشن: حماداظہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو گرفتارکرلیاگیا
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو وزیرآباد بائی پاس سے گرفتار کرلیاگیا،حماد اظہر کے ہمراہ رانا ساجدکو بھی گرفتار کرلیاگیا، حماداظہر اسلام آبادلانگ مارچ کیلئے قافلے کی شکل میں جا رہے تھے ،پی ٹی آئی رہنما اورکارکنوں تھانہ صدر منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے قرض کی قسط پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے مشروط کردی