راولپنڈی ؛ 9ویں محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول پہنچ کر اختتام پذیر 

Jun 25, 2026 | 18:58:PM
راولپنڈی ؛ 9ویں محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول پہنچ کر اختتام پذیر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں 9ویں محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

جلوس آج دوپہر چٹیاں ہٹیاں سے برآمد ہوا تھا ،جلوس اقبال روڈ،برڈ مارکیٹ سے گزر کر امام بارگاہ کرنل مقبول پہنچا ۔

جلوس روٹ پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے ،جلوس روٹ پر کاروباری مراکز،مارکیٹس بند،بلند عمارتوں پر سنائپر شوٹرز تعینات کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں قیمتیں زمین بوس، پیٹرول اور ڈیزل کتنے روپے سستا کرنے کی تجویز؟بڑی خوشخبری

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: